پہلا صفحہ
روس کی نگرانی میں اردن کے سرحد پر چیتا کے نام سے ملقب شخص کی فورسز
بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” چیتا کے نام سے ملقب شامی حکومت کے تابع بریگیڈیر سہیل الحسن کی فورسز نے مخالف جماعتوں کے قبضے کے تین سال سے زائد مدت کے بعد روسی جہاز کی مدد سے اردن کے ساتھ لگے نصیب نامی سرحدی گذرگاہ پر قبضہ کر لیا ہے۔(۔۔۔) ہفتہ […]

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”
چیتا کے نام سے ملقب شامی حکومت کے تابع بریگیڈیر سہیل الحسن کی فورسز نے مخالف جماعتوں کے قبضے کے تین سال سے زائد مدت کے بعد روسی جہاز کی مدد سے اردن کے ساتھ لگے نصیب نامی سرحدی گذرگاہ پر قبضہ کر لیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 23 شوال المکرم 1440 ہجری – 07 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14466)