امريكہ

واشنگٹن کی طرف سے ایران کے نکلنے کی نگرانی کرنے کے لئے تنف کی حفاظت

لندن: ابراہیم حمیدی واشنگٹن، ماسکو اور تل ابیب کے درمیان شامی فائل کے سلسلہ میں افہام وتفہیم کا وہ سلسلہ شروع ہوگا جس میں 16 جولائی کو ہیلسنکی کے اندر دونوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہونے والے مشترکہ بیان شامل ہے۔ مغربی سفارتی […]

واشنگٹن کی طرف سے ایران کے نکلنے کی نگرانی کرنے کے لئے تنف کی حفاظت

لندن: ابراہیم حمیدی

واشنگٹن، ماسکو اور تل ابیب کے درمیان شامی فائل کے سلسلہ میں افہام وتفہیم کا وہ سلسلہ شروع ہوگا جس میں 16 جولائی کو ہیلسنکی کے اندر دونوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہونے والے مشترکہ بیان شامل ہے۔

مغربی سفارتی ذرائع نے لندن میں "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک تجویز یہ ہے کہ مشرقی شام میں واقع تنف کے فوجی اڈہ کے ساتھ ساتھ امریکی موجودگی کے ذریعہ شام میں ایرانی فوجی اڈوں اور میلیشیاؤں سمیت ایرانی موجودگی کو تبدیل کرنا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ واشنگٹن شام، عراق اور اردن کی سرحد پر ایران کے نکلنے کی نگرانی کرنے کے لئے ایک گوشہ میں اڈہ کی حفاظت کرے گا۔

اتوار – 24 شوال المکرم 1440 ہجری – 08 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14467)