پہلا صفحہ

حزب الله طرف سے حوثيوں کو فوجی مواصلاتی نظام کی فراہمی

ریاض: نايف الرشيد عدن: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اعلان کیا کہ اتحاد کے پاس ایسے دلائل ہیں جو اس بات کی تائيد کرتے ہیں کہ لبنانی "حزب اللہ” نے باغی حوثی میلیشیاؤں کو فوجی مواصلاتی نظام فراہم کیا ہے […]

حزب الله طرف سے حوثيوں کو فوجی مواصلاتی نظام کی فراہمی

ریاض: نايف الرشيد عدن: "الشرق الاوسط”

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اعلان کیا کہ اتحاد کے پاس ایسے دلائل ہیں جو اس بات کی تائيد کرتے ہیں کہ لبنانی "حزب اللہ” نے باغی حوثی میلیشیاؤں کو فوجی مواصلاتی نظام فراہم کیا ہے اور کل ریاض میں ایک پریس کانفرنس کے دوران المالکی نے چند فوٹیج پیش کی ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اتحاد صعدہ اور حجہ میں مواصلاتی نظام کی جگہوں کو تباہ کر سکتا ہے۔(۔۔۔)

منگل – 26 شوال المکرم 1440 ہجری – 10 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14469)