پہلا صفحہ
اسرائیل کی طرف سے غزہ پر محاصرہ میں تیزی
تل ابيب – غزہ: "الشرق الاوسط” قابض اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی پر نئے سزا کے طور پر چند کاروائیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا مقصد حماس پر دباؤ ڈالنا ہے تاکہ وہ اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دے اور اس سلسلہ میں اس نے ابو سالم […]

تل ابيب – غزہ: "الشرق الاوسط”
قابض اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی پر نئے سزا کے طور پر چند کاروائیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا مقصد حماس پر دباؤ ڈالنا ہے تاکہ وہ اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دے اور اس سلسلہ میں اس نے ابو سالم نامی اس کراسنگ کو بند کردیا ہے جو پٹی کے لئے تجارتی اور اقتصادی زندگی کی شہ رگ ہے اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے مزید اقدامات کرنے کی بھی دھمکی دی ہے لیکن ابھی ان اعلان نہیں کیا ہے۔(۔۔۔)
منگل – 26 شوال المکرم 1440 ہجری – 10 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14469)