ایرانی مسئلہ کے سلسلہ میں روس کے مخالف اشارے
ماسکو: رائد جبر بيروت: نذير رضا آج اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو اور صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے پیش نظر شام میں ایرانی وجود کی فائل کے سلسلہ میں دونوں جماعتوں کے درمیان کریملن کے قریبی افراد کے بیانات متضاد ہیں کیونکہ ان میں سے ایک […]

ماسکو: رائد جبر بيروت: نذير رضا
آج اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو اور صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے پیش نظر شام میں ایرانی وجود کی فائل کے سلسلہ میں دونوں جماعتوں کے درمیان کریملن کے قریبی افراد کے بیانات متضاد ہیں کیونکہ ان میں سے ایک کا ماننا ہے کہ ماسکو شام میں میں ایرانی وجود کو کم کرنے کی فائل کے سلسلہ میں تل ابیب اور واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کے قریب ہے جبکہ دوسرے فریق کا ماننا ہے کہ ایرانیوں پر دباؤ ڈالنے کے سلسلہ میں ماسکو کے پاس نہ تو صلاحیت ہے اور نہ ہی اس کا ارادہ ہے اور اسی وجہ سے ایرانی مسئلہ کے سلسلہ میں روس کی طرف سے متضاد اشارے مل رہے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ – 27 شوال المکرم 1440 ہجری – 11 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14470)