امريكہ
واشنگٹن کا یورپ سے تہران کے سفارت خانہ کی نگرانی کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: معاذ العمري لندن: "الشرق الاوسط” کل امریکی وزارت خارجہ کے ذمہ دار مائیک پومبیو نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے مقصد سے کل بروکسل میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی سفارت خانے کی سرگرمیوں کی قریبی نگرانی کرنے کے سلسلہ […]

واشنگٹن: معاذ العمري لندن: "الشرق الاوسط”
کل امریکی وزارت خارجہ کے ذمہ دار مائیک پومبیو نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے مقصد سے کل بروکسل میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی سفارت خانے کی سرگرمیوں کی قریبی نگرانی کرنے کے سلسلہ میں یورپ کے ممالک کو آمادہ کریں گے۔(۔۔۔)
جمعرات – 28 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14471)