یمن کی طرف سے حزب اللہ کے جارحانہ رویہ کے خلاف احتجاج
لندن: بدر القحطاني بيروت: ثائر عباس یمن کی قانونی حکومت نے لبنانی حزب اللہ کے رویہ اور یمن کے سلسلہ میں اس کے بیانات کے خلاف احتجاج درج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ رویہ جارحانہ اور ناقابل قبول ہے۔ یمن کے وزیر خارجہ […]

لندن: بدر القحطاني بيروت: ثائر عباس
یمن کی قانونی حکومت نے لبنانی حزب اللہ کے رویہ اور یمن کے سلسلہ میں اس کے بیانات کے خلاف احتجاج درج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ رویہ جارحانہ اور ناقابل قبول ہے۔
یمن کے وزیر خارجہ خالد اليماني نے اپنے لبنانی ہم منصب جبران باسيل کی طرف بھیجے گئے پیغام میں ان سے اپنے آپ کو دور رکھنے کی پالیسی پر کاربند ہوتے ہوئے حزب اللہ کے ناروا رویہ کو بند کرنے کے سلسلہ میں مناسب کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ اہل لبنان بھی امن وسلامتی اور خیر وبھلائی چاہتے ہیں اور دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کی حفاظت بھی چاہتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات – 28 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14471)