پہلا صفحہ
کرواٹیا اپنی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں
ماسکو: "الشرق الاوسط” کرواٹیا نے کل انگلینڈ کے خلاف 2-1 سے سنسنی خیز جیت حاصل کی ہے اور اسی کے ساتھ اپنی تاریخ میں پہلی بار اس ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے اہلیت بھی ثابت کردی ہے جس کے فائنل میچ میں وہ اگلے اتوار کو فرانس سے مقابلہ کرے […]

ماسکو: "الشرق الاوسط”
کرواٹیا نے کل انگلینڈ کے خلاف 2-1 سے سنسنی خیز جیت حاصل کی ہے اور اسی کے ساتھ اپنی تاریخ میں پہلی بار اس ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے اہلیت بھی ثابت کردی ہے جس کے فائنل میچ میں وہ اگلے اتوار کو فرانس سے مقابلہ کرے گا جبکہ انگلینڈ کی شروعات بہت اچھی تھی جب اس نے پانچویں منٹ میں ہی کیران ٹریبیر کے ذریعہ اپنا کھاتا کھولا تھا اور پہلے راؤنڈ میں اپنے مقابل کے لئے وہ بہت ہی بھاری رہا تھا۔(۔۔۔)
جمعرات – 28 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14471)