پہلا صفحہ

ٹویٹر سائٹ کی طرف سے لاکھوں فرضی اکاؤنٹس کینسیل کرنے کا ارادہ

لندن – ریاض: "الشرق الاوسط” "ٹویٹر” نامی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ نے حال ہی میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے لاکھوں فرضی اکاؤنٹس کو بند کرنے کا ارادہ کیا ہے اور ٹویٹر کمپنی نے ایک بیان کے دوران کہا ہے کہ جلد ہی وہ اس ہفتہ کے دوران پوری […]

ٹویٹر سائٹ کی طرف سے لاکھوں فرضی اکاؤنٹس کینسیل کرنے کا ارادہ

لندن – ریاض: "الشرق الاوسط”

"ٹویٹر” نامی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ نے حال ہی میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے لاکھوں فرضی اکاؤنٹس کو بند کرنے کا ارادہ کیا ہے اور ٹویٹر کمپنی نے ایک بیان کے دوران کہا ہے کہ جلد ہی وہ اس ہفتہ کے دوران پوری دنیا کے بہت سے فولورس کے بند اکاؤنٹس کو ختم کرنے کا کام انجام دے گی اور اس کے نتیجہ میں بے شمار پروفائل کے اندر ظاہر ہونے والے بہت سے فولورس کی تعداد کم ہوسکتی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 28 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14471)