ایران

خامنئی کی طرف سے پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے ایک روڈ میپ کا مطالبہ

لندن: عادل السالمی ایرانی رہنما علی خامنئی نے 10 دنوں کے اندر اپنے ملک کے خلاف ہونے والے متوقع امریکی پابندیوں کا اندازہ لگایا ہے اور انہوں نے حکومت سے ان پابندیوں کا سامنا کرنے کے سلسلہ میں ایک روڈ میپ کا مطالبہ کیا ہے۔ […]

خامنئی کی طرف سے پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے ایک روڈ میپ کا مطالبہ

لندن: عادل السالمی

ایرانی رہنما علی خامنئی نے 10 دنوں کے اندر اپنے ملک کے خلاف ہونے والے متوقع امریکی پابندیوں کا اندازہ لگایا ہے اور انہوں نے حکومت سے ان پابندیوں کا سامنا کرنے کے سلسلہ میں ایک روڈ میپ کا مطالبہ کیا ہے۔

رہنما کی سائٹ سے نقل کرنے والی ایرانی سرکاری ایجنسیوں کے بیان کے مطابق خامنئی نے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں کو ایک ہنگامی میٹنگ کے لئے طلب کیا ہے اور اس میٹنگ کا مقصد ملک کے اندر ہونے والے اس حالیہ معاشی بحران کے سلسلے میں بات چیت کرنا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 03 ذی قعدہ 1439 ہجری – 16 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14475)