پہلا صفحہ

ہادی کی طرف سے وہمی ناموں سے فوج کو صاف کرنے کا وعدہ

صنعاء – عدن: ” الشرق الاوسط” یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے بدعنوانی اور فرضی ناموں سے فوجی اداروں کو پاک کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، کل عدن میں ہادی نے وزارت دفاع کے رہنماؤں اور چوتھے فوجی زون کے ارکان کے ساتھ ایک وسیع اجلاس میں پرزور انداز […]

ہادی کی طرف سے وہمی ناموں سے فوج کو صاف کرنے کا وعدہ

صنعاء – عدن: ” الشرق الاوسط”

یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے بدعنوانی اور فرضی ناموں سے فوجی اداروں کو پاک کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، کل عدن میں ہادی نے وزارت دفاع کے رہنماؤں اور چوتھے فوجی زون کے ارکان کے ساتھ ایک وسیع اجلاس میں پرزور انداز میں کہا کہ فوجی ادارے اپنے مختلف یونٹس کے ساتھ ایک نیا مرحلہ دیکھیں گے کیونکہ اب اسے بدعنوانی اور غلطیوں وغیرہ سے پاک وصاف کر دیا جائے گا۔(۔۔۔)

پیر – 03 ذی قعدہ 1439 ہجری – 16 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14475)