پہلا صفحہ

روس کی طرف سے اسرائیلی فضاء سے جنوبی شام میں بمباری

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” کل شام کی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے بتایا ہے کہ روسی جہازوں نے مقبوضہ شامی گولان اور اسرائیل کی فضائی حدود کو استعمال کرتے ہوئے جنوبی ملک کے درعا اور قنیطرہ کے درمیانی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔ شامی حکومتی […]

روس کی طرف سے اسرائیلی فضاء سے جنوبی شام میں بمباری

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”

کل شام کی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے بتایا ہے کہ روسی جہازوں نے مقبوضہ شامی گولان اور اسرائیل کی فضائی حدود کو استعمال کرتے ہوئے جنوبی ملک کے درعا اور قنیطرہ کے درمیانی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

شامی حکومتی فورسز ہفتوں سے  پورے درعا گورنریٹ اور جنوبی ملک کے اس پڑوسی قنیطرہ کو واپس لینے کی کوشش کر رہی ہے جہاں مخالف جماعتوں کی ٹکڑیاں موجود ہیں اور اسی طرح تنظیم داعش کے افراد بھی موجود ہیں۔(۔۔۔)

منگل – 04 ذی قعدہ 1439 ہجری – 17 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14476)