پہلا صفحہ

ہلسنکی سربراہی اجلاس۔۔۔ اختلافات کو محدود کرنے کے لئے مذاکرات کا آغاز

ہلسنکی: كميل الطويل – واشنگٹن: ہبہ القدسي اور معاذ العمري کل ہلسنکی میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں کوئی حیرت انگیز بات نہیں ہوئی لیکن اس اجلاس کے ذریعہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو محدود کرنے کے سلسلہ میں امریکی اور روسی مذاکرات کے بارے میں ایک واضح پیغام […]

ہلسنکی سربراہی اجلاس۔۔۔ اختلافات کو محدود کرنے کے لئے مذاکرات کا آغاز

ہلسنکی: كميل الطويل – واشنگٹن: ہبہ القدسي اور معاذ العمري

کل ہلسنکی میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں کوئی حیرت انگیز بات نہیں ہوئی لیکن اس اجلاس کے ذریعہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو محدود کرنے کے سلسلہ میں امریکی اور روسی مذاکرات کے بارے میں ایک واضح پیغام بھیجا گیا ہے اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوٹن کے پریس کانفرنس کی وجہ سے ان دونوں کے درمیان کی ذاتی تعلقات کے آغاز کا منظر سامنے آیا ہے اور آنے والے مہینوں کے اندر کئی میدانوں میں تعاون کے سلسلہ میں کئی بار امتحان ہوگا۔

یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والے ملاقات کی مدت صرف ایک گھنٹہ تھا لیکن گفتگو اس سے دو گنا زیادہ وقت تک جاری رہی اور ڈپلومیٹک افراد نے امید ظاہر کی ہے کہ اس ملاقات کا موضوع اگلے مرحلہ میں واقع ہونے والے بہت سے امور ہیں۔(۔۔۔)

منگل – 04 ذی قعدہ 1439 ہجری – 17 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14476)