پہلا صفحہ
عراق: مظاہرہ کوختم کرنے کے لئے وعدے اور گرفتاریاں
بغداد: حمزه مصطفی ایک طرف مرکزی اور جنوبی عراق کے مختلف حصوں میں بدعنوانی کے خلاف نویں دن بھی مظاہرہ جاری ہیں تود وسری طرف کل حکومت نے گرفتاریوں اور علاقوں میں ترقی کے وعدوں کے ذریعہ مظاہرہ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔ بصرہ میں […]

بغداد: حمزه مصطفی
ایک طرف مرکزی اور جنوبی عراق کے مختلف حصوں میں بدعنوانی کے خلاف نویں دن بھی مظاہرہ جاری ہیں تود وسری طرف کل حکومت نے گرفتاریوں اور علاقوں میں ترقی کے وعدوں کے ذریعہ مظاہرہ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔
بصرہ میں اور خاص طور پر تیل اور گیس کے شعبوں اور گورنریٹ کے بندرگاہ کے سامنے مظاہرہ مسلسل جاری ہیں اور رائٹرز نیوز ایجنسی نے سیکیورٹی اور تیل کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تقریبا 200 مظاہرین قدرتی گیس فیلڈ کے مرکزی دروازے پر نوکری کے مطالبہ میں جمع ہوئے تھے۔(۔۔۔)
منگل – 04 ذی قعدہ 1439 ہجری – 17 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14476)