پہلا صفحہ
لیبیا میں صدارتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں اقوام متحدہ شک کا شکار
قاہرہ: خالد محمود لیبیا کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر غسان سلامہ نے لیبیا میں اس سال کے اختتام سے قبل انتخابات ہونے کے امکانات کے سلسلہ میں شک کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالات کے تحت لیبیا میں انتخابات منعقد کرنا حکمت نہیں ہے۔ […]

قاہرہ: خالد محمود
لیبیا کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر غسان سلامہ نے لیبیا میں اس سال کے اختتام سے قبل انتخابات ہونے کے امکانات کے سلسلہ میں شک کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالات کے تحت لیبیا میں انتخابات منعقد کرنا حکمت نہیں ہے۔
ایک طرف کل لیبیا کی پارلیمانی کونسل نے اس ماہ کے آخر میں طبرق کے اندر ایک اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تود وسری طرف سلامہ کی طرف سے کل اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں دار الحکومت طرابلس میں قومی اتحاد کی حکومت کے انتخابی کمیشن کے بجٹ کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں کے بعد رپورٹ پیش کی ہے۔(۔۔۔)
منگل – 04 ذی قعدہ 1439 ہجری – 17 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14476)