پہلا صفحہ

عراق میں مظاہرہ کی وجہ سے حکومت تشکیل کرنے کی کوششوں میں تیزی

بغداد: "الشرق الاوسط” عراق میں دس روز سے شروع ہونے والے مظاہرہ کے جواب میں سیاسی پارٹیاں کل صدر فؤاد مسعود کے گھر میں جمع ہوئی ہیں اور مظاہروں کو ختم کرنے کے لئے حکومت کو تشکیل کرنے کی تیاری میں آخری انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے کے سلسلہ […]

عراق میں مظاہرہ کی وجہ سے حکومت تشکیل کرنے کی کوششوں میں تیزی

بغداد: "الشرق الاوسط”

عراق میں دس روز سے شروع ہونے والے مظاہرہ کے جواب میں سیاسی پارٹیاں کل صدر فؤاد مسعود کے گھر میں جمع ہوئی ہیں اور مظاہروں کو ختم کرنے کے لئے حکومت کو تشکیل کرنے کی تیاری میں آخری انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے کے سلسلہ میں اتفاق کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 06 ذی قعدہ 1439 ہجری – 19 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14478)