پوٹن کے سفیر کی طرف سے ہلسنکی میں ہونے والے افہام وتفہیم کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں تہران کا دورہ
لندن: ابراهيم حميدی آج ایرانی سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کے مقصد سے روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے سفیر الکسنڈر لاورنٹیو تہران پہنچیں گے اور وہ انہیں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے درمیان ہونے والے سربراہی اجلاس کے نتائج سے باخبر کریں گے۔ […]

لندن: ابراهيم حميدی
آج ایرانی سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کے مقصد سے روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے سفیر الکسنڈر لاورنٹیو تہران پہنچیں گے اور وہ انہیں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے درمیان ہونے والے سربراہی اجلاس کے نتائج سے باخبر کریں گے۔
سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے اپنی رائے یہ بتائی ہے کہ لاورنٹیو ایران سے ٹرمپ اور پوٹن کے درمیان ہونے والے اس افہام وتفہیم کو نافذ کرنے کا مطالبہ کریں گے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ وہ گولان پہاڑی میں کشیدگی نہ ہونے والے علاقہ سے 80 کیلو میٹر کے اندر سے اپنے بھاری ہتھیار کو نکال لے گا اور وہاں شامی فورسز ہوگی اور 1974 کے معاہدہ کے مطابق کشیدگی نہ ہونے کا فعال کیا جائے گا، اس علاقہ میں ہتھیار نہیں ہوں گےک بھاری ہتھیار بھی؛ نہ ہوں گے اور اس کشیدگی نہ ہونے کی حمایت کرنے کے لئے یہاں 1200 بین الاقوامی فورسز متعین ہوگی۔(۔۔۔)
جمعرات – 06 ذی قعدہ 1439 ہجری – 19 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14478)