امريكہ

گرفتار روسی خاتون ایجنٹ کی طرف سے دو امریکیوں کو راغب کرنے کی کوشش

ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکہ کی عدالتی دستاویزات نے کل اس روسی لڑکی کی کوشش سے متعلق نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے جسے امریکی حکومت نے واشنگٹن میں چند دنوں قبل غیر ملکی ایجنٹ کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا کہ اس […]

گرفتار روسی خاتون ایجنٹ کی طرف سے دو امریکیوں کو راغب کرنے کی کوشش

ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

امریکہ کی عدالتی دستاویزات نے کل اس روسی لڑکی کی کوشش سے متعلق نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے جسے امریکی حکومت نے واشنگٹن میں چند دنوں قبل غیر ملکی ایجنٹ کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا کہ اس نے دو امریکیوں کو راغب کرنے کی کوشش کی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 06 ذی قعدہ 1439 ہجری – 19 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14478)