سعودی عرب کی طرف سے کویت کے ساتھ تعاون کرنے کی کمیٹی کا قیام
كويت: ميرزا الخويلدي – جدة: "الشرق الاوسط” کل جدہ کے سلام محل میں سعودی عرب کی وزراء کمیٹی نے خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران کئی فیصلے لئے ہیں جس میں سعودی عرب اور کویت کے درمیان تعاون کرنے […]

كويت: ميرزا الخويلدي – جدة: "الشرق الاوسط”
کل جدہ کے سلام محل میں سعودی عرب کی وزراء کمیٹی نے خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران کئی فیصلے لئے ہیں جس میں سعودی عرب اور کویت کے درمیان تعاون کرنے کی کونسل کا قیام ہے۔
کل شام کو سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبير کویت پہنچے ہیں اور اس سفر کا مقصد سعودی عرب اور کویت کے درمیان تعاون کونسل کے منٹوں پر دستخط کرنا ہے۔
اسی طرح سعودی عرب کی وزراء کمیٹی نے سعودی عرب میں عراق کی تجارتی بینک کی ایک شاخ کھولنے کی اجازت دی ہے اور ملک میں دیگر شاخوں کو کھولنے کے سلسلہ میں اس کی ذمہ داری وزیر خزانہ کو دی ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 05 ذی قعدہ 1439 ہجری – 18 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14477)