اسرائیل کی طرف سے غزہ کو ایک بڑی اور دردناک کاروائی کی دھمکی
رام اللہ: كفاح زبون – تل ابيب: "الشرق الاوسط” اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمن نے مسلسل کاغذ کے جہاز اور جلادینے والے بیلون چھوڑے جانے کے جواب میں اتوار کو غزہ پٹی کے خلاف بڑی دردناک فوجی کاروائی شروع کرنے کی دھمکی دی ہے اور انہوں نے غزہ پٹی میں […]

رام اللہ: كفاح زبون – تل ابيب: "الشرق الاوسط”
اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمن نے مسلسل کاغذ کے جہاز اور جلادینے والے بیلون چھوڑے جانے کے جواب میں اتوار کو غزہ پٹی کے خلاف بڑی دردناک فوجی کاروائی شروع کرنے کی دھمکی دی ہے اور انہوں نے غزہ پٹی میں قائم شدہ رہائش گاہوں کے دورہ کے دوران حماس پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنی فوج کو طاقت کے ذریعہ ایسی صورتحال پیدا کرنے پر آمادہ کر رہی ہے جس میں کوئی اختیار نہ ہو اور اس کی وجہ سے دردناک فوجی آپریشن کا آغاز ہو۔(۔۔۔)
ہفتہ – 08 ذی قعدہ 1439 ہجری – 21 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14480)