روس کی طرف سے گولان میں کشیدگی نہ ہونے کے معاہدہ پر عمل درآمد
لندن: ابراہیم حمیدی قنیطرہ کے دیہی علاقہ میں مخالف جماعتوں اور دمشق کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی دستاویزات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ روسی پولیس حکومت فورسز کے ساتھ دمشق اور تل ابیب کے درمیان سنہ 1974 میں ہونے والے معاہدہ کو بحال کرنے کے لئے […]

لندن: ابراہیم حمیدی
قنیطرہ کے دیہی علاقہ میں مخالف جماعتوں اور دمشق کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی دستاویزات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ روسی پولیس حکومت فورسز کے ساتھ دمشق اور تل ابیب کے درمیان سنہ 1974 میں ہونے والے معاہدہ کو بحال کرنے کے لئے اسٹریٹجک علاقہ میں متعین ہوں گی۔
گولان پہاڑی میں واقع قنیطرہ گورنریٹ سے جنگجوؤں اور شہریوں کو ملک کے مغربی شمال میں واقع ادلب کی طرف نکالنے کا کام شروع ہو چکا ہے اور یہ کام ماسکو اور مخالف جماعتوں کے درمیان ہونے والے ایک معاہدہ کے تحت ہوا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 08 ذی قعدہ 1439 ہجری – 21 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14480)