پہلا صفحہ

بغداد کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں زبردست مظاہرے

بغداد: حمزه مصطفی بغداد میں دو ہفتہ پہلے بصرہ سے شروع ہونے والا مظاہرہ کل اس کے مرکزي اور جنوبی علاقوں کے صوبوں میں پھیل چکا ہے اور یہ مظاہرا بجلی کی کمی، روزگار کے مواقع کی کمی اور بدعنوانی کے انتشار کے خلاف ہو رہا ہے۔(۔۔۔) […]

بغداد کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں زبردست مظاہرے

بغداد: حمزه مصطفی

بغداد میں دو ہفتہ پہلے بصرہ سے شروع ہونے والا مظاہرہ کل اس کے مرکزي اور جنوبی علاقوں کے صوبوں میں پھیل چکا ہے اور یہ مظاہرا بجلی کی کمی، روزگار کے مواقع کی کمی اور بدعنوانی کے انتشار کے خلاف ہو رہا ہے۔(۔۔۔)

دیوانیہ نامی جنوبی علاقہ کے ایک طبی ذریعہ نے بتایا ہے کہ بیس سالہ مظاہرہ کرنے والا ایک شخص تنظیم بدر کے محافظوں کی طرف سے گولی لگنے کے بعد کل ہسپتال میں انتقال کر گیا اور اس تنظیم کے لیڈر وہ ہادی العامری ہیں جن کا "فتح” نامی اتحاد مئی میں ہونے والے انتخابات میں دوسرے نمبر پر رہا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 08 ذی قعدہ 1439 ہجری – 21 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14480)