پہلا صفحہ
قطر کے حاجیوں کے لئے ایک نیا سعودی الیکٹرانک لنک
ریاض: "الشرق الاوسط” ایک قطر کی انتظامیہ اپنے سخت رویہ پر گامزن ہے اور حج کے انتظامات کو ختم کرنے کے سلسلہ میں اپنے شہریوں کا تعاون نہیں کر رہی ہے تو دوسری طرف سعودی عرب کی حج اور عمرہ وزارت نے اس سال حج کی ادائگی کے خواہاں قطری […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
ایک قطر کی انتظامیہ اپنے سخت رویہ پر گامزن ہے اور حج کے انتظامات کو ختم کرنے کے سلسلہ میں اپنے شہریوں کا تعاون نہیں کر رہی ہے تو دوسری طرف سعودی عرب کی حج اور عمرہ وزارت نے اس سال حج کی ادائگی کے خواہاں قطری شہریوں کی درخواستوں کو قبول کرنے کے لئے ایک نیا الیکٹرانک لنک کا آغاز کیا ہے جبکہ دوحہ حکومت نے درخواست بھیجنے کی سابقہ لنک کو بلاک کر دیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 08 ذی قعدہ 1439 ہجری – 21 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14480)