پہلا صفحہ

حکومت اور داعش کی طرف سے مخالف جماعتوں کی جگہوں کے سلسلہ میں مقابلہ

بیروت: نذير رضا شام کی حکومتی افواج اور داعش کے درمیان ان جگہوں کے سلسلہ میں مسابقہ آرائی ہو رہی ہے جسے آزاد شامی فوج کے بینر کے تحت لڑنے والے مخالف جنگجؤوں نے درعا کے مغربی دیہی علاقوں اور مقبوضہ شامی گولان کی پہاڑی کے مقابلہ میں قنیطرہ کے دیہی […]

حکومت اور داعش کی طرف سے مخالف جماعتوں کی جگہوں کے سلسلہ میں مقابلہ

بیروت: نذير رضا

شام کی حکومتی افواج اور داعش کے درمیان ان جگہوں کے سلسلہ میں مسابقہ آرائی ہو رہی ہے جسے آزاد شامی فوج کے بینر کے تحت لڑنے والے مخالف جنگجؤوں نے درعا کے مغربی دیہی علاقوں اور مقبوضہ شامی گولان کی پہاڑی کے مقابلہ میں قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں خالی کیا تھا۔

داعش کل تقریبا 18 قبائلی علاقوں پر قابو پاکر اپنی زمین کو وسعت دینے میں کامیاب ہو چکا ہے جبکہ شامی فورسز مقبوضہ گولان کے ساتھ لگے سرحد کے سارے علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنے اور پورے قنیطرہ پر قابو پانے کے قریب ہے۔(۔۔۔)

پیر – 10 ذی قعدہ 1439 ہجری – 23 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14482)