پہلا صفحہ

سڑک کے مظاہرے سے دور کردوں اور شیعوں کے درمیان سمجھوتے

بغداد: حمزه مصطفی عراقی سڑک پر بدعنوان، خراب سروس اور بے روزگاری کے خلاف ہونے والے مظاہرے سے دور سب سے ایک ایسی بڑی جماعت کی تشکیل دینے کے سلسلہ میں مشوریں اور افہام وتفہیم جاری ہیں جو آئندہ عراق کی حکومت کی ذمہ دار ہوگی۔ واقف […]

سڑک کے مظاہرے سے دور کردوں اور شیعوں کے درمیان سمجھوتے

بغداد: حمزه مصطفی

عراقی سڑک پر بدعنوان، خراب سروس اور بے روزگاری کے خلاف ہونے والے مظاہرے سے دور سب سے ایک ایسی بڑی جماعت کی تشکیل دینے کے سلسلہ میں مشوریں اور افہام وتفہیم جاری ہیں جو آئندہ عراق کی حکومت کی ذمہ دار ہوگی۔

واقف ذریعہ نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شیعوں اور کردوں کے درمیان بنیادی طور پر افہام وتفہیم جاری ہیں جبکہ ایک شیعہ سیاستداں نے بتایا ہے کہ آپس میں گفتگو کرنے والے شیعہ اور کردستان کے وفد ایسے چند مشترکہ نقطہائے نظر تک پہنچے ہیں جن کے ذریعہ  دونوں اطراف کے درمیان تاریخی اتحاد کو بحال کرنے میں کامیابی مل سکتی ہے۔(۔۔۔)

پیر – 10 ذی قعدہ 1439 ہجری – 23 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14482)