پہلا صفحہ

لبنان میں سب سے زیادہ خطرناک منشیات کے ڈیلر کی موت

بیروت: "الشرق الاوسط” کل لبنانی فوج نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقے میں منشیات کے اسمگلنگ کرنے والے مطلوبہ افراد کی تلاش میں چند جگہوں پر ہونے والی چھاپہ ماری میں 8 ہتھیار بند افراد ہلاک اور 41 افراد گرفتار ہوئے ہیں اور فوجی ذرائع […]

لبنان میں سب سے زیادہ خطرناک منشیات کے ڈیلر کی موت

بیروت: "الشرق الاوسط”

کل لبنانی فوج نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقے میں منشیات کے اسمگلنگ کرنے والے مطلوبہ افراد کی تلاش میں چند جگہوں پر ہونے والی چھاپہ ماری میں 8 ہتھیار بند افراد ہلاک اور 41 افراد گرفتار ہوئے ہیں اور فوجی ذرائع نے اس آپریشن کو اپنی نوعیت کا بہت اہم قرار دیا ہے اور "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والے بیان میں اشارہ کیا ہے کہ اس آپریشن میں علی اسماعیل نامی جس شخص کو نشانہ بنایا گیا تھا وہ ہلاک ہو گیا ہے اور یہ ملک کا سب سے بڑا خطرناک اور اور منشیات کا تاجر تھا۔(۔۔۔)

منگل – 11 ذی قعدہ 1439 ہجری – 24 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14483)