پہلا صفحہ
جنوبی شام کے سلسلہ میں ہونے والے سمجھوتے فائنل اسٹیج پر
تل ابيب: نظير مجلي – ماسكو: رائد جبر ماسکو جنوبی شام سے متعلق ہونے والے اس سمجھوتے کے سلسلہ میں حتمی فیصلہ کرنے کی کوشش کرے گا جس کے سلسلہ میںاس اعلی روسی وفد نے تل ابيب کے اندر تبادلۂ خیال کیا ہے جس میں روسی وزیر خارجہ سيرغي لافروف، روسی […]

تل ابيب: نظير مجلي – ماسكو: رائد جبر
ماسکو جنوبی شام سے متعلق ہونے والے اس سمجھوتے کے سلسلہ میں حتمی فیصلہ کرنے کی کوشش کرے گا جس کے سلسلہ میںاس اعلی روسی وفد نے تل ابيب کے اندر تبادلۂ خیال کیا ہے جس میں روسی وزیر خارجہ سيرغي لافروف، روسی فوج کے چیف اور افسران اور فوجی ماہرین کی ٹیم شامل تھی۔
روسی وفد نے شام اور اسرائیلی سرحد کے درمیان الگ علاقہ اور 100 کلومیٹر تک ایرانی افواج کے پہنچنے کی پیش کش کی لیکن یہ پیش کش مسترد ہوگئی۔(۔۔۔)
منگل – 11 ذی قعدہ 1439 ہجری – 24 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14483)