اوزیل کے بین الاقوامی فٹبال کے ریٹائرمنٹ کی وجہ سے جرمن کے اندر تنازعہ
برلین: "الشرق الاوسط” ایک طرف کل ترکی نے ترک نژاد جرمن فٹبال ٹیم کے مسعود اوزیل نامی کھلاڑی کی طرف سے بین الاقوامی کھیل سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلہ کی تعریف کی ہے تو دوسری طرف ان پر ناقدین کی طرف سے نسل پرستی کا الزام لگائے جانے کی وجہ سے […]

برلین: "الشرق الاوسط”
ایک طرف کل ترکی نے ترک نژاد جرمن فٹبال ٹیم کے مسعود اوزیل نامی کھلاڑی کی طرف سے بین الاقوامی کھیل سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلہ کی تعریف کی ہے تو دوسری طرف ان پر ناقدین کی طرف سے نسل پرستی کا الزام لگائے جانے کی وجہ سے جرمنی کے اندر تنازعہ برپا ہو چکا ہے۔
اوزیل نے پرسو بین الاقوامی کھیل سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس وجہ سے کیا ہے کیونکہ 15 جولائی کو روس کے اندر ختم ہونے والے عالمی کپ چیمپئن شپ سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوگان کے ساتھ تصویر لینے کی وجہ سے ان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔(۔۔۔)
منگل – 11 ذی قعدہ 1439 ہجری – 24 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14483)