اربیل گورنمنٹ کی عمارت پر حملہ کرنے والے تین کردی داعش جاں بحق
اربیل: احسان عزیز کل صبح عراق کے کردستانی علاقے کی دار الحکومت اربیل گورنمنٹ کی عمارت ہونے والے حملہ کے بعد داعش کے تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ یہ بتایا جا رہا ہے کہ وہ تینوں کردی تھے۔ تینوں ہتھیار بند افراد عمارت […]

اربیل: احسان عزیز
کل صبح عراق کے کردستانی علاقے کی دار الحکومت اربیل گورنمنٹ کی عمارت ہونے والے حملہ کے بعد داعش کے تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ یہ بتایا جا رہا ہے کہ وہ تینوں کردی تھے۔
تینوں ہتھیار بند افراد عمارت کی تیسری منزل کے کمرے میں چھپے ہوئے تھے اور اس سے قبل انہوں نے پولیس والوں کے بہت سے اسلحہ پر قبضہ کر لیا تھا اور ایک صفائی ملازم اور ایک پولیس کو یرغمال بھی بنا لیا تھا اور انسداد دہشت گری جماعتوں اور کرد سیکیورٹی فورسز (آسایش) کے ساتھ مسلسل دو گھنٹے سے زیادہ دیر تک ہونے والے جھڑپوں کے بعد کرد فورسز سبھی ہتھیار بند افراد کو قتل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
منگل – 11 ذی قعدہ 1439 ہجری – 24 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14483)