مشرق وسطی کشمکش سے دوچار اور یونان میں غیر معمولی آتش زدگی
قاہرة: محمد عبده حسنين – لندن: "الشرق الاوسط” ایک طرف اس موسم گرما میں مشرق وسطی کے علاقوں میں درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے تو دوسری طرف یونان میں غیر معمولی آتش زدگی کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اثینا کے قریب دسیوں جسم جل […]

قاہرة: محمد عبده حسنين – لندن: "الشرق الاوسط”
ایک طرف اس موسم گرما میں مشرق وسطی کے علاقوں میں درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے تو دوسری طرف یونان میں غیر معمولی آتش زدگی کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اثینا کے قریب دسیوں جسم جل کر خاک ہو گئے ہیں۔
کل مصر کی دار الحکومت قاہرہ اور ساحلی الیگزینڈر شہر میں تین جگہوں پر آگ لگی ہے جس کی چپیٹ میں تجارتی اور سماجی دکانیں شامی ہیں اور اس سے کافی نقصان بھی ہوا ہے اور سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس آتش زدگی کو دیکھنے والے نے کہا کہ یہ آگ گرمی کی وجہ سے شارٹ لگنے سے ہوا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 12 ذی قعدہ 1439 ہجری – 25 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14484)