کانگریس پر قبضہ کرنے کے لئے حوثیوں کی طرف سے دباؤ
صنعاء: "الشرق الاوسط” – جدة: اسماء الغابری صنعاء کے اندر پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی میلیشیائیں پارٹی پر اپنے کنٹرول کو مکمل کرنے کے لئے عوامی کانگریس کے اپنے ما تحت رہنماؤں پر مسلسل دباؤ ڈال رہی ہے اور اسی طرح اسے ایک ایسی سیاسی جماعت میں تبدیل کر […]

صنعاء: "الشرق الاوسط” – جدة: اسماء الغابری
صنعاء کے اندر پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی میلیشیائیں پارٹی پر اپنے کنٹرول کو مکمل کرنے کے لئے عوامی کانگریس کے اپنے ما تحت رہنماؤں پر مسلسل دباؤ ڈال رہی ہے اور اسی طرح اسے ایک ایسی سیاسی جماعت میں تبدیل کر دینا چاہ رہی ہیں جو اس کے فرقہ وارانہ منصوبہ کا ساتھ دے اور خاص طور پر جب وہ باغی جماعت اور قانون کے درمیان مذاکرات شروع کرنے کا وقت قریب ہو چکا ہے جن کی قیادت اقوام متحدہ کر رہی ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 12 ذی قعدہ 1439 ہجری – 25 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14484)