پہلا صفحہ

ایران اور حوثیوں کی طرف سے بین الاقوامی نیویگیشن کو دھمکی

ریاض: "الشرق الاوسط” کل صبح حدیدہ بندرگاہ کی طرف جانے والے بین الاقوامی پانی میں سعودی عرب کے ایک ٹینکر پر ایران اور حوثیوں کی طرف سے حملہ ہوا ہے اور یہ بندرگاہ ایران کے تابع باغی حوثی میلیشیاؤں کے کنٹرول میں ہے لیکن یمن میں قانون کی حمایت کرنے […]

ایران اور حوثیوں کی طرف سے بین الاقوامی نیویگیشن کو دھمکی

ریاض: "الشرق الاوسط”

کل صبح حدیدہ بندرگاہ کی طرف جانے والے بین الاقوامی پانی میں سعودی عرب کے ایک ٹینکر پر ایران اور حوثیوں کی طرف سے حملہ ہوا ہے اور یہ بندرگاہ ایران کے تابع باغی حوثی میلیشیاؤں کے کنٹرول میں ہے لیکن یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی کشتیوں نے مداخلت کرکے اس حملے کو ناکام بنا دیا جس میں کشتی کو معمولی نقصان ہوا ہے۔

اتحاد افواج کے سرکاری ترجمان کرنل ترک المالکی نے زور دیا ہے کہ یہ دہشت گردانہ حملہ باب مندب نامی گذرگاہ اور ریڈ سمندر کے اندر سمندری  نیویگیشن اور بین الاقوامی تجارت کی آزادی کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے جس کی وجہ سے ماحول اور اقتصاد کو کافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 13 ذی قعدہ 1439 ہجری – 26 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14485)