پہلا صفحہ

داعش کی طرف سے غیر جانبدار سویداء میں قتل عام کا منظر

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” جنوبی شامی میں واقع سویداء کے علاقہ میں ہونے والے ایسے خون ریز حملوں میں ہزاروں شہری اور مقامی جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جن کی ذمہ داری داعش نے اس گورنریٹ میں قبول کی ہے جو غیر جانبداری کے موقف سے مشہور تھا کیونکہ […]

داعش کی طرف سے غیر جانبدار سویداء میں قتل عام کا منظر

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”

جنوبی شامی میں واقع سویداء کے علاقہ میں ہونے والے ایسے خون ریز حملوں میں ہزاروں شہری اور مقامی جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جن کی ذمہ داری داعش نے اس گورنریٹ میں قبول کی ہے جو غیر جانبداری کے موقف سے مشہور تھا کیونکہ اس کے رہنماؤں نے اپنے بچوں کو حالیہ سالوں میں ہونے والی جنگ کے دوران حکومت کے افواج کے ساتھ لڑنے کے لئے بھیجنے سے انکار کر دیا تھا۔(۔۔۔)

جمعرات – 13 ذی قعدہ 1439 ہجری – 26 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14485)