تہران کی طرف سے دھمکی کے اندر مذاکرات کرنے سے انکار
لندن: عادل السالمی کل تہران نے دھمکی کے دائرہ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لینے سے اپنے انکار کا اظہار کیا ہے اور یہ اظہار اس وقت ہوا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ اس کے ایٹمی پروگرام کے سلسلہ میں ایک حقیقی […]

لندن: عادل السالمی
کل تہران نے دھمکی کے دائرہ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لینے سے اپنے انکار کا اظہار کیا ہے اور یہ اظہار اس وقت ہوا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ اس کے ایٹمی پروگرام کے سلسلہ میں ایک حقیقی معاہدہ تک پہنچنے کے لئے اپنی خواہش کا اعلان کیا تھا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمي نے ایرانی خبروں کی تسنیم نامی ایجنسی کی طرف سے نقل کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ دھمکی کے دائرہ میں یکطرفہ مذاکرات کے بارے میں سوچنا چھوڑ دے۔(۔۔۔)
جمعرات – 13 ذی قعدہ 1439 ہجری – 26 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14485)