جنوبی سوڈان میں حکومت کی تقسیم کے سلسلہ میں ایک معاہدہ
لندن: مصطفی سری کل جنوبی سوڈان میں دو جنگجو جماعتوں نے حکومت واقتدار کے اشتراک کے سلسلہ میں ایک معاہدہ پر اس طرح دستخط کیا ہے کہ باغیوں کے رہنما راک مشار کو نائب صدر کے طور پر دوبارہ متعین کیا جائے گا اور دونوں فریق نے مستقل طور پر جنگ […]

لندن: مصطفی سری
کل جنوبی سوڈان میں دو جنگجو جماعتوں نے حکومت واقتدار کے اشتراک کے سلسلہ میں ایک معاہدہ پر اس طرح دستخط کیا ہے کہ باغیوں کے رہنما راک مشار کو نائب صدر کے طور پر دوبارہ متعین کیا جائے گا اور دونوں فریق نے مستقل طور پر جنگ بندی اور رہائشی علاقوں سے اپنی فوجیوں کو نکال لینے پر بھی اتفاق کیا ہے جبکہ ان دونوں نے 7 جولائی کو حکومت کے اشتراک پر اتفاق کیا تھا لیکن معاہدہ کے مشمولات کے سلسلہ میں ہونے والے اختلافات کی وجہ سے اس پر دستخط نہیں ہو سکا تھا۔
اس ملک کے تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے علاقائی کوششوں کے سلسلہ میں خرطوم کے اندر جون ہی سے صدر سلفا كير اور رياك مشار کے درمیان امن مذاکرات کا ایک سلسلہ شروع ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 13 ذی قعدہ 1439 ہجری – 26 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14485)