گریفتھ کی طرف سے جمعرات کو یمنی مذاکرات کی تاریخ کا اعلان
لندن: بدر القحطاني – نيويارک: علي بردى مغربی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ اگلے جمعرات کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ […]

لندن: بدر القحطاني – نيويارک: علي بردى
مغربی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ اگلے جمعرات کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں مذاکرات کی تاریخ کا اعلان کرنے والے ہیں۔
ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ حوثی میلیشیاؤں کے رہنما عبد الملك الحوثي سے ملاقات کرنے کے بعد کل صنعا سے سفر کرنے والے گریفتھ مذاکرات میں شامل ہونے کے سلسلہ میں باغی جماعت کی منظوری مل چکی ہے لیکن انہوں نے ابھی مجوزہ حديدہ کی اس منصوبہ کی طرف اشارہ نہیں کیا ہے جس کا تذکرہ کل میڈیا نے کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اس دورہ میں کوئی اہم پیش رفت نہیں دیکھنے کو ملا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 15 ذی قعدہ 1439 ہجری – 28 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14487)