پہلا صفحہ

سیستانی کی طرف سے اہل عراق کو اپنا ارادہ قائم کرنے کے سلسلے میں مہمیز

بغداد: حمزہ مصطفی حکومت کی طرف سے اہل عراق کے مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں عراق کے اعلی شیعی رہنما علی سیستانی نے کل اہل عراق کو اپنے ارادہ قائم کرنے کے سلسلے میں آمادہ کیا ہے اور سیستانی نے سیاسی طبقہ پر بڑا زبردست حملہ کیا ہے۔ […]

سیستانی کی طرف سے اہل عراق کو اپنا ارادہ قائم کرنے کے سلسلے میں مہمیز

بغداد: حمزہ مصطفی

حکومت کی طرف سے اہل عراق کے مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں عراق کے اعلی شیعی رہنما علی سیستانی نے کل اہل عراق کو اپنے ارادہ قائم کرنے کے سلسلے میں آمادہ کیا ہے اور سیستانی نے سیاسی طبقہ پر بڑا زبردست حملہ کیا ہے۔

کربلا میں جمعہ کے خطبہ میں رہنماء کے نمائندہ شیخ عبد مہدی کاربلائی نے جلد نئی حکومت کی تشکیل کرنے اور اس کی صدارت کے لئے ایک بہادر اور مضبوط شخص کو منتخب کرنے کی دعوت دی ہے تاکہ وہ بدعنوان کے خلاف ایک پروگرام نافذ کر سکے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 15 ذی قعدہ 1439 ہجری – 28 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14487)