پہلا صفحہ
معاہدہ کی وجہ سے رونالڈو ہسپانوی جیل سے آزاد
میڈریڈ: "الشرق الاوسط” اسپین میں ٹیکس ادارہ کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کی وجہ سے پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جیل جاتے جاتے بچے لیکن انہیں 3.2 ملین یورو (3.7 ملین ڈالر) جرمانہ کے طور پر دینا ہوگا جبکہ ہسپانوی پبلک پراسیکیوٹر نے تصدیق کی ہے کہ رونالڈو کو […]

میڈریڈ: "الشرق الاوسط”
اسپین میں ٹیکس ادارہ کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کی وجہ سے پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جیل جاتے جاتے بچے لیکن انہیں 3.2 ملین یورو (3.7 ملین ڈالر) جرمانہ کے طور پر دینا ہوگا جبکہ ہسپانوی پبلک پراسیکیوٹر نے تصدیق کی ہے کہ رونالڈو کو 24 ماہ قید کی سزا دی گئی تھی لیکن وہ اس معاہدہ کے بعد کبھی گرفتار نہیں کئے جائیں گے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 15 ذی قعدہ 1439 ہجری – 28 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14487)