پہلا صفحہ
مخالف جماعت کی فوج ادلب کی جنگ کی تیاری میں مصروف
بیروت: کارولین عاکوم – انقرہ: سعید عبد الرازق شامی مخالف جماعت کے سینئر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ شام کے شمال میں مخالف جماعت کی گروہیں اس حکومت کی فورسز کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی فوج تیار کر رہی ہیں جو آنے والے کچھ ہی دنوں کے دوران درعا […]

بیروت: کارولین عاکوم – انقرہ: سعید عبد الرازق
شامی مخالف جماعت کے سینئر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ شام کے شمال میں مخالف جماعت کی گروہیں اس حکومت کی فورسز کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی فوج تیار کر رہی ہیں جو آنے والے کچھ ہی دنوں کے دوران درعا گورنریٹ کی جنگ کے خاتمے کے بعد ادلب گورنریٹ کی طرف رخ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔(۔۔۔)
پیر – 17 ذی قعدہ 1439 ہجری – 30 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14489)