یمن سفارت خانوں کے عملہ کی تعداد میں کمی کرنے کے لئے تیار
لندن: بدر القحطانی وزیر یمانی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی سفارتی خدمت اور ہمارے سفارت خانیں باغی میلیشیاؤں کی طرف سے سبوتاژ ہو چکے ہیں اور سفارت خانوں کی ترتیب اور دوبارہ مکمل عمارت تعمیر کرنے کے سلسلہ میں آنے والے […]

لندن: بدر القحطانی
وزیر یمانی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی سفارتی خدمت اور ہمارے سفارت خانیں باغی میلیشیاؤں کی طرف سے سبوتاژ ہو چکے ہیں اور سفارت خانوں کی ترتیب اور دوبارہ مکمل عمارت تعمیر کرنے کے سلسلہ میں آنے والے دنوں میں بہت سی کاروائیوں کا سامنا کرنا ہے اور خاص طور پر اس صورتحال میں جس سے ہم دوچار ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک میں سفارت خانوں کی تمام سفارتی پالیسیوں، ضوابط، عملے کی تعیین اور ملازمین کی تعداد میں کمی کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا اور انہوں نے اس بات کی تصدیق بھی کی ہے کہ سفارت کاروں اور منتظمین کی ایک بڑی تعداد ہے جو بیرون ملک میں کام کر رہی ہے گویا کہ ہمارا ملک بہت عظیم الشان ہے۔(۔۔۔)
پیر – 17 ذی قعدہ 1439 ہجری – 30 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14489)