پہلا صفحہ

عہد التمیمی کی آزادی اور محاصرہ توڑنے والا بیڑہ حراست میں

رام اللہ: کفاح زبون کل اسرائیل نے مغربی پٹی کے نبی صالح گاؤں میں اپنے گھر کے سامنے ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے کے جرم میں آٹھ مہینے کی قید کے بعد 17 سالہ فلسطینی نوجوان لڑکی عہد التمیمی کو آزاد کر دیا ہے اور یہی وہ ویڈیو ہے جس […]

عہد التمیمی کی آزادی اور محاصرہ توڑنے والا بیڑہ حراست میں

رام اللہ: کفاح زبون

کل اسرائیل نے مغربی پٹی کے نبی صالح گاؤں میں اپنے گھر کے سامنے ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے کے جرم میں آٹھ مہینے کی قید کے بعد 17 سالہ فلسطینی نوجوان لڑکی عہد التمیمی کو آزاد کر دیا ہے اور یہی وہ ویڈیو ہے جس کی وجہ اسرائیل اس وقت مشتعل ہو گیا تھا اور عہد نے اپنی رہائی کے تھوڑے ہی وقت کے بعد کہا کہ وہ مسلسل مقابلہ کرتی رہیں گی۔

دوسری طرف اسرائیلی بحریہ فورسز نے ایسے تین بحری جہازوں پر قبضہ کیا ہے جن کا مقصد غزہ پٹی کے محاصرہ کو توڑنے کے لئے غزہ پٹی کے ساحل سے دس میل کے فاصلے پر آزادی کا پانچوا بیڑا بنانا تھا۔(۔۔۔)

پیر – 17 ذی قعدہ 1439 ہجری – 30 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14489)