روس کی طرف سے اسرائیل کو اطمینان اور ترکی ادلیب میں پریشان
ماسکو: : رائد جبر – انقرة: سعيد عبد الرازق ماسکو نے اسرائیل کی طرف اطمینان کا ایک اضافی پیغام بھیجا ہے کہ ایران اور اس کے میلیشیاء شام کے جنوب میں واقع گولان پہاڑی میں موجود نہیں رہیں گے اور انقرہ کو ادلب میں نصرہ فرنٹ کے خاتمہ کرنے کا مطالبہ […]

ماسکو: : رائد جبر – انقرة: سعيد عبد الرازق
ماسکو نے اسرائیل کی طرف اطمینان کا ایک اضافی پیغام بھیجا ہے کہ ایران اور اس کے میلیشیاء شام کے جنوب میں واقع گولان پہاڑی میں موجود نہیں رہیں گے اور انقرہ کو ادلب میں نصرہ فرنٹ کے خاتمہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسی وجہ سے ترکی موقف پریشان ہے۔
آستانہ ٹریک کی ضمانت لینے والے فریق سوچی میں ہونے والے اجلاس کے اختتام پر گفت وشنید کے لئے پیش کئے جانے وانے اہم مسائل کے سلسلہ میں نقطہائے نظر کو قریب کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں اور ادلب کی صورت حال کو نظر انداز کرنے والے اختتامی بیان میں نقل وحرکت کے لئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کئے بغیر ادلب کی صورت حالت میں وسیع پیمانہ پر اختلاف کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 19 ذی قعدہ 1439 ہجری – 01 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14491)