نیویگیشن کی دھمکی سے سعودی عرب کا انتباہ
نيوم (تبوك): "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت میں سعودی عرب کی وزراء کمیٹی نے کل تبوک خطے میں واقع نیوم شہر کے اندر منعقد ہونے والے اپنے پہلے مرتبہ اجلاس میں بحیرہ احمر اور باب مندب کے آبنائے میں سمندری نیویگیشن اور تجارت کی […]

نيوم (تبوك): "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت میں سعودی عرب کی وزراء کمیٹی نے کل تبوک خطے میں واقع نیوم شہر کے اندر منعقد ہونے والے اپنے پہلے مرتبہ اجلاس میں بحیرہ احمر اور باب مندب کے آبنائے میں سمندری نیویگیشن اور تجارت کی دھمکی سے خبردار کیا ہے۔
کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ایک تیل ٹینکر کو حدیدہ بندرگاہ کے مغرب میں بین الاقوامی پانی کے اندر ایران کے تابع حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے ایسے دہشت گرد حملہ کا سامنا کرنا پڑا تھا جسے ناکام کر دیا گیا اور اس بات سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ یہ میلیشیاء کتنے خطرناک ہیں اور علاقائی اور بین الاقوامی امن وسلامتی کو نشانہ بنانے کے سلسلہ میں کون ان کے پیچھے کھڑا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 19 ذی قعدہ 1439 ہجری – 01 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14491)