پہلا صفحہ

آج منہدم کرنے کے سلسلے میں ہونے والی نشست سے قبل خان احمر کی طرف امنڈتی بھیڑ

رام اللہ: کفاح زبون بیت المقدس سے قریب جگہ کو منہدم کرنے کے قرار داد کے فیصلہ کے لئے اسرائیلی عدالت کی طرف سے آج منعقد ہونے والی نشست سے کچھ گھنٹے قبل فلسطینیوں نے خان احمر کے دیہاتی علاقے کی طرف وسیع پیمانہ پر کوچ کرنا شروع کر دیا ہے […]

آج منہدم  کرنے کے سلسلے میں ہونے والی نشست سے قبل خان احمر کی طرف امنڈتی بھیڑ

رام اللہ: کفاح زبون

بیت المقدس سے قریب جگہ کو منہدم کرنے کے قرار داد کے فیصلہ کے لئے اسرائیلی عدالت کی طرف سے آج منعقد ہونے والی نشست سے کچھ گھنٹے قبل فلسطینیوں نے خان احمر کے دیہاتی علاقے کی طرف وسیع پیمانہ پر کوچ کرنا شروع کر دیا ہے اور اسرائیل کے انہدامی منصوبوں کے مقابلے کے لئے فلسطینی اتھارٹی اور فتح تحریک نے  فلسطینیوں کو خان کے سلسلے میں دوسرے اشارہ کے آنے تک رکے رہنے کی دعوت دی ہے۔

اسرائیلی سپریم کورٹ آج اس خان احمر کو منہدم کر نے اور خالی کرنے کے قرار داد پر بحث کرنے کے لئے نشست منعقد کرنے جا رہی ہے اور فلسطینی اتھارٹی نے اسے ایک گاؤں کے طور پر اعلان کیا ہے اور فلسطینیوں نے قرار داد کو روکنے کے لئے درخواستیں بھی داخل کی ہیں۔(۔۔۔)

بدھ – 19 ذی قعدہ 1439 ہجری – 01 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14491)