پہلا صفحہ

لبنان میں صدام کے دور کے ذخائر کو قبضہ کرنے کی ناکام کوشش

بیروت: ثائر عباس کل ایک ایسے عراقی فرضی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جو مال حاصل کرنے کے لئے جھوٹی دستاویزات کے ذریعے لبنانی بینکوں کو نشانہ بنا رہی تھی اور بتایا جا رہا ہے کہ صدام حسین کی قیادت میں چلنے والی سابق عراقی حکومت نے لبنانی بینکوں […]

لبنان میں صدام کے دور کے ذخائر کو قبضہ کرنے کی ناکام کوشش

بیروت: ثائر عباس

کل ایک ایسے عراقی فرضی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جو مال حاصل کرنے کے لئے جھوٹی دستاویزات کے ذریعے لبنانی بینکوں کو نشانہ بنا رہی تھی اور بتایا جا رہا ہے کہ صدام حسین کی قیادت میں چلنے والی سابق عراقی حکومت نے لبنانی بینکوں میں اربوں ڈالر تک پہونچنے والے اس خزانے کو ان لوگوں کے نام سے جمع کیا ہے جو مرچکے ہیں یا لاپتہ ہو چکے ہیں یا وہ افراد ہیں جو علانیہ طور پر اپنے آپ کو ظاہر کرنے کی جرءت نہیں کر سکتے ہیں۔

بیروت اور بغداد کے درمیان ہونے والے سیکورٹی تعاون کے ذریعہ اس نیٹ ورک کو پکڑا گیا ہے اور لبنانی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ دو دن قبل چند عراقی اشخاص چند دستاویزات کے ساتھ بیروت پہنچے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ لبنان کے بینکوں میں ان کا 400 ملین ڈالر موجود ہے اور انہوں نے اس کا دعوی کرنے کے لئے لبنانی وکیلوں کو اس کی ذمہ داری دی ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 19 ذی قعدہ 1439 ہجری – 01 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14491)