امريكہ

واشنگٹن: تہران ہرمز میں ایک بہت بڑی مشق کی تیاری میں مصروف

واشنگٹن: ہبہ القدسي – لندن: "الشرق الاوسط” گزشتہ کل امریکی وزارت دفاع کے اعلی ذمہ داروں نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ آبنائے ہرمز اور خلیج عرب کی پانیوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے افواج کی نقل وحرکت کی نگرانی قریب سے کر رہا ہے اور ترجاحا طور پر یہ […]

واشنگٹن: تہران ہرمز میں ایک بہت بڑی مشق کی تیاری میں مصروف

واشنگٹن: ہبہ القدسي – لندن: "الشرق الاوسط”

گزشتہ کل امریکی وزارت دفاع کے اعلی ذمہ داروں نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ آبنائے ہرمز اور خلیج عرب کی پانیوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے افواج کی نقل وحرکت کی نگرانی قریب سے کر رہا ہے اور ترجاحا طور پر یہ بات ظاہر ہوئی کہ آبنائے ہرمز کو بند کر کے اپنے خطرات کو ناقذ کرنے کی صلاحیت کو ظاہر کرنے کی کوشش میں ایران ایک بہت بڑی مشق کی تیاری کرنے والا ہے۔

امریکی ذمہ داروں نے اندازہ لگایا ہے کہ مشقیں 48 گھنٹوں کے اندر شروع ہوں گی اور امریکی مرکزی حکومت کے ترجمان وليان اوربان نے کہا کہ واشنگٹن بین الاقوامی گذرگاہوں میں تجارت کے آزاد بہاؤ کی حفاظت کرنے کے لئے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔(۔۔۔)

جمعہ – 21 ذی قعدہ 1439 ہجری – 03 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14493)