پہلا صفحہ

اتحاد کی طرف سے حدیدہ قتل عام میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے دلائل

لندن: بدر القحطانی – ریاض: فتح الرحمن یوسف یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل چند ایسے دلائل پیش کئے ہیں جن سے حدیدہ کے مچھلی مارکیٹ اور انقلاب ہاسپٹل میں ہونے والے قتل عام میں حوٽیوں کے ملوٽ ہونے کا ٽبوت ملتا ہے اور اس میں […]

اتحاد کی طرف سے حدیدہ قتل عام میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے دلائل

لندن:  بدر القحطانی – ریاض: فتح الرحمن یوسف

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل چند ایسے دلائل پیش کئے ہیں جن سے حدیدہ کے مچھلی مارکیٹ اور انقلاب ہاسپٹل میں ہونے والے قتل عام میں حوٽیوں کے  ملوٽ ہونے کا ٽبوت ملتا ہے اور اس میں اس بات کی بھی تصدیق ہے کہ دو جگہوں پر ہونے والا سخت حملہ ہاون نامی ان گولوں سے ہوا تھا جو حوٽیوں کے تھے۔

اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ان تمام فوجی کاروائیوں اور مقامات کو پیش کیا جنہیں حدیدہ گورنریٹ میں نشانہ بنایا گیا ہے اور نقشہ کے ذریعہ اتحاد کی طرف سے نشانہ بنائی جانے والی جگہوں کے بعد ان دو جگہوں کی تعیین کی جہاں قتل عام ہوا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 ذی قعدہ 1439 ہجری – 04 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14494)