روانڈا کے صدر: اہل افریقہ کے ذہن ودماغ کی تبدیلی کی ضرورت ہے
کیگالی(رواندا): شکری ابن نصیر روانڈا کے صدر بول کاگامی نے اپنی گفتگو کے دوران اہل افریقہ کی ذہنیت کو بدلنے اور ان کے ملک کے انتظامیہ کو چلانے کی ضرورت ہے اور انہوں نے اس افریقی یونین میں اصلاحات کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس نے اس سال کے آغاز […]

کیگالی(رواندا): شکری ابن نصیر
روانڈا کے صدر بول کاگامی نے اپنی گفتگو کے دوران اہل افریقہ کی ذہنیت کو بدلنے اور ان کے ملک کے انتظامیہ کو چلانے کی ضرورت ہے اور انہوں نے اس افریقی یونین میں اصلاحات کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس نے اس سال کے آغاز میں اپنے ایک نئے صدر کا انتخاب کیا ہے۔
کاگامی نے کہا کہ ان کے ملک کو اپنے ترقیاتی مقاصد کو پورا کرنے اور اس کے منصوبوں اور سرگرمیوں مالی امداد فراہم کرنے کے وسائل کی ضرورت ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ کے پاس اس قدر مالی وسائل نہیں ہیں جن سے آپ جو چاہیں کر سکیں تو یقینا دوسروں کی طرف سے ہیش کردہ مالی امداد پر اعتماد کرنے کی وجہ سے فیصلہ کی خود مختاری کے سلسلہ میں بعض مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا یہاں تک کہ اگر آپ نے وہ کرنا چاہا جو بر اعظم افریقہ یے لئے صحیح اور مناسب ہے تو آپ پر مالی امداد کرنے والے کے مفاد پر کام کرنا لازم ہوگا اور آپ ان کے مطالبہ کے مطابق وہ کام کریں گے جو ہمارے مشن اور ہمارے اخلاقی بنیاد کے مخالف ہوں گے۔
افریقہ میں تجارت کی آزاد علاقہ کے منصوبہ کے سلسلہ میں کاگامی نے کہا وہ اچھے انداز میں پیش رفت کر رہے ہیں اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ مقصد افریقہ کو آزاد تجارت والا ایسا علاقہ بنانا ہے جہاں سے وہ تجارت آسانی کے ساتھ کر سکے اور افریقی ممالک کے درمیان اچھی سطح پر اسے لے جا سکے۔
روندا کے صدر نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سلسلہ میں کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ ١٩ قاضیوں میں سے سات یا آٹھ افریقی قاضیوں کے باوجود ایک غلطی ہے جو کیا جا رہا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 22 ذی قعدہ 1439 ہجری – 04 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14494)