پہلا صفحہ
وادی نطرون کے ڈرامہ میں قبطی چرچ کا تذکرہ
قاہرہ: ولید عبد الرحمن ایک ایسے واقعہ کے سلسلہ میں ایک راہب کی طرف سے کی جانے والی خودکشی کی کوشش کے بعد جس کے سلسلے میں چرچ نے خاموشی اختیار کرنے کو ترجیح دی ہے ایسے ڈرامائی واقعات پیش آرہے ہیں جن میں شمالی مصر کے وادی نطرون کے […]

قاہرہ: ولید عبد الرحمن
ایک ایسے واقعہ کے سلسلہ میں ایک راہب کی طرف سے کی جانے والی خودکشی کی کوشش کے بعد جس کے سلسلے میں چرچ نے خاموشی اختیار کرنے کو ترجیح دی ہے ایسے ڈرامائی واقعات پیش آرہے ہیں جن میں شمالی مصر کے وادی نطرون کے علاقوں کے چرچوں کا تذکرہ ہے اور یہ کچھ دنوں قبل ایک راہب کو نکال باہر کرنے اور ایک پادری کی پراسرار حالات میں موت کے بعد ہوا ہے۔(۔۔۔)
منگل – 25 ذی قعدہ 1439 ہجری – 07 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14497)