پہلا صفحہ

تہران کی طرف سے حمزہ بن لادن کو افغانستان بھیجا گیا

لندن: محمد الشافعی اسامہ بن لادن کے خاندان کے قریبی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ایران نے تہران میں مقیم اسامہ کے بیٹے حمزہ کو اپنی والدہ سیدہ خیریہ صابر کے ساتھ افغانستان بھیجنے نہ کہ سعودی عرب بھیجنے کے سلسلہ میں […]

تہران کی طرف سے حمزہ بن لادن کو افغانستان بھیجا گیا

لندن: محمد الشافعی

اسامہ بن لادن کے خاندان کے قریبی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ایران نے تہران میں مقیم اسامہ کے بیٹے حمزہ کو اپنی والدہ سیدہ خیریہ صابر کے ساتھ افغانستان بھیجنے نہ کہ سعودی عرب بھیجنے کے سلسلہ میں مداخلت کیا ہے اور اسی سرزمیں کی طرف ان کے بقیہ ان بچوں نے رخ کیا جو ایرانی پاسداران انقلاب کے قبضے میں تھے۔(۔۔۔)

منگل – 25 ذی قعدہ 1439 ہجری – 07 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14497)